یو ٹیوب نے خطرناک مذاق، تکلیف دہ مواد اور شرارتوں پر پابندی لگا دی

Jan 17, 2019

نیویارک(این این آئی)ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر خطرناک مذاق،شرارتوں اور جذباتی طور پر تکلیف دہ مواد کو ممنوع قرار دیا ہے۔یہ اقدام ان چیلنجز کے جواب میں کیا جس میں شریک ہونیوالے بعض اوقات خود کو زخمی کر لیتے ہیں یا ان کیوجہ سے اموات ہو جاتی ہیں۔

مزیدخبریں