روجھان: دکان کے باہر دھماکہ ایک شخص جاں بحق‘ ایک زخمی

جام پور(نمائندہ خصوصی)راجن پور کی تحصیل روجھان میں دکان کے باہر دھماکہ ہوا۔ ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ راجن پور کی تحصیل روجھان کے علاقے میراں پور میں دکان کے باہر دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ دکان مالک موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ دکان مالک کے موٹر سائیکل کے قریب ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...