تیرانہ(این این آئی)البانیا نے ایران کے دو سفارت کاروں کو قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیکر بے دخلی کا حکم دیا ہے اور انھیں کہا ہے کہ وہ آیندہ 72 گھنٹے میں ملک چھوڑ جائیں۔سفارتکار محمد پیمان ایماتی ترانہ میں ایرانی سفارتخانے میں مشیر دوسرے سفارت کار سیّد احمد حسینی جو اتاشی کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
البانیہ کا2ایرانی سفارتکاروں کو سنگین خطرہ قرار دے کر بے دخلی کا حکم
Jan 17, 2020