چھنگ دو(شِہنوا) چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان کے دار الحکومت چھنگدو سے مجموعی طور پر 4 ہزار 6 سو مال بردار ریل گاڑیاں چین سے یورپ روانہ ہوئیں۔ ٹرین چلانے والی انتظامیہ کے مطابق 2013 میں چھنگدوراہداری کے آغاز کے بعد سے اب تک یہ مال بردار ٹرینیں بھیجی گئی ہیں ۔
چین :چھنگ دوسے4ہزار 600 مال بردار ریل گاڑیاں یورپ روانہ ہو گئیں
Jan 17, 2020