اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ آف پاکستا ن میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے برطرفی کے خلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کردی ہے ، سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی تھی۔
شوکت عزیز صدیقی نے برطرفی کے خلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائرکردی
Jan 17, 2020