اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ دسمبر میں بیرونی سرمایہ کاری میں 19.82 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی۔ دسمبر میں ملکی نجی شعبے میں 48 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔
دسمبرکے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 19.82کروڑ ڈالر کمی آئی: سٹیٹ بنک
Jan 17, 2020