پارلیمنٹ ہاؤس میں ’’پارلیمنٹرینز کافی‘‘ کارنر کا افتتاح

اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی)سینیٹ آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ’’پارلیمنٹرینز کافی‘‘ کارنر کا افتتاح کیا ۔چیئرمین سینیٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خصوصی طور پر پارلیمنٹرین کافی کارنر پر مدعو کیا۔

ای پیپر دی نیشن