مردان سپر لیگ : طورو بہادران نے زلمی کو6 وکٹوں سے شکست دیدی

مردان (نامہ نگار) مردان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں طورو بہادران نے زبردست مقابلے کے بعد ہوتی زلمی کو6 وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ہوتی زلمی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور انہوں نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 138رنز بنا لئے۔ میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل ایمپائر ساجد آفریدی اورنوید خان نے انجام دیے۔ طورو بہادران کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے عمران جونیئر اور آصف آفریدی جبکہ ہوتی زلمی کی جانب سے عمر امین اورحماد اعظم میچ کا حصہ رہے۔طورو بہادران نے139رنز کے تعاقب میں بہترین اوپپنگ کا آغاز کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...