پیرس(اے پی پی)نپولین بوناپارٹ کے کمرے کی چابی 82 ہزار پائونڈ میں نیلام ہو گئی۔1800 میں فرانس میں انقلاب کے دوران مہم چلانے والے فوجی جنرل نپولین بوناپارٹ کا نام دنیا میں آج بھی لیا جاتا ہے۔
نپولین کے کمرے کی چابی 82 ہزار پائونڈ میں نیلام
Jan 17, 2021