ڈچ حکومت سکینڈل کی  زد میں آنے کے بعدمستعفی

Jan 17, 2021

ایمسٹرڈیم (اے پی پی)ہالینڈ میں بچوں کو دی جانے والی مراعات کے ایک سکینڈل کی زد میں آنے کے بعد ڈچ حکومت نے استعفی دے دیا ہے۔ وزیر اعظم مارک رٹے نے کہا کہ اس  کے باعث ہزاروں والدین کو بڑی ناانصافی کا سامنا کرنا پڑا۔ 

مزیدخبریں