لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے 216 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7 روپے کمی سے 149 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے150روپے فی درجن رہی۔
برائلر گوشت 10 روپے سستا انڈے 2 روپے درجن مہنگے
Jan 17, 2021