احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس‘ پرسوں الیکشن کمشن کے سامنے احتجاج پر مشاورت 

Jan 17, 2021

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں 19جنوری کو الیکشن کمشن کے سامنے احتجاج سے متعلق مشاورت کی گئی۔ تمام ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں کو کارکن لانے کی ہدایت کر دی گئی۔

مزیدخبریں