سعودی عرب میں جلد خواتین  کو جج مقرر کیا جائے گا

Jan 17, 2021

ریاض (اے پی پی)سعودی سیکریٹری افرادی قوت و سماجی بہبود ہند الزاہد نے کہا ہے کہ جج کے عہدے پر خواتین کی تقرری جلد ہوگی۔ وہ سعودی خواتین کو بااختیار بنانے والی سرکاری مہم پر اظہار خیال کر رہی تھیں۔   انہوں نے کہا کہ میرے علم کے مطابق جج کی تقرری کی کارروائی کئی مرحلوں سے گزرتی ہے۔ 

مزیدخبریں