کراچی(نوائے وقت نیوز)اداکارہ مہوش حیات نے بتایا کریج دی کاورڈلی ڈوگ کارٹون ان کا ہر وقت کا پسندیدہ کارٹون ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ 'کریج دی کاورڈلی ڈوگ نے مجھے یہ سیکھایا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے، چیزیں کتنی ہی ڈراؤنی کیوں نہ ہو جائیں ان کا سامنا کرنے سے کبھی نہ ڈریں اور آخر میں تمام تر چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں۔
مہوش حیات نے 'کریج دی کاورڈلی ڈوگ' کارٹون سے کیا سیکھا؟
Jan 17, 2021