بھارتی مسلمان کرکٹر محمد سراج سے شائقین کی پھر بدسلوکی، نازیبا جملے کستے رہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) سڈنی ٹیسٹ میں نسلی تعصب کا نشانہ بنائے جانے کے بعد برسبین میں بھی بھارتی مسلمان کرکٹر محمد سراج کو شائقین کی جانب سے نسل پرستانہ جملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ گابا ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران شائقین کی جانب سے محمد سراج کے بارے میں انتہائی نازیبا الفاظ کا استعمال ہوا اور آسٹریلین تماشائی انہیں کیڑا کہہ کر پکارتے رہے۔

ای پیپر دی نیشن