بھانجوں کا ماموں پر تشدد ، ملزم  کی نشاندہی پر کلاشنکوف برآمد

Jan 17, 2021

 شاہجمال(نامہ نگار)بستی سندیلہ کے اللہ دتہ نے بتایا کہ مزدوری کے بعد وہ گھر لوٹا تو اس کے بھانجے خالد اور راشد اسکے گھر میں مسلح موجود تھے جنہوں نے سوٹوں کے وار کر کے اسے شدید زخمی کر دیا،قتل کے مقدمہ میں زیر تفتیش اعجاز عرف ڈڈہ کی نشاندہی پر ایک عدد کلاشنکوف اور تین گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزیدخبریں