قطر میں سفارتخانہ جلد کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودیہ اگلے کچھ دنوں میں قطر میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب‘ یو اے ای‘ بحرین اور مصر نے 2017ء میں قطر سے سفارتی‘ تجارتی اور سفری تعلقات ختم کر لئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...