کاروبار میں آسانی‘ پاکستان 130 ویں  سے 72 ویں نمبر پر آ گیا: شفقت محمود

Jan 17, 2021

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں کاروبار میں آسانی کے شعبے میں نمایاں بہتری آ گئی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے عالمی بنک کی درجہ بندی ٹویٹ کر دی۔ عالمی بنک کے مطابق ’’ایز آف ڈوئنگ بزنس‘‘ انڈیکس میں پاکستان 130 سے 72 نمبر پر آ گیا۔ پاکستان کا کاروبار میں آسانیوں کے حوالے سے جنوبی ایشیاء میں دوسرا نمبر ہے۔

مزیدخبریں