بھارتی جنگی جنون انتہائی بلند پرواز کرنیوالے جدید ڈرونز کریدنے کا معاہدہ

اسلام آباد (جاوید صدیق) بھارت نے اپنی فوج کیلئے انتہائی بلندی پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھنے والے سوئچ ڈرون حاصل کرنے کیلئے ایک نجی کمپنی کیساتھ معائدہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے یہ ڈرون عمودی پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بھارتی وزارت دفاع نے ممبئی کی ایک کمپنی آئیڈیا فورج  Idea Forge کیساتھ 20 ملین ڈالر مالیت کا سمجھوتہ کیا ہے۔ کمپنی بھارتی فوج کو ایک سال میں یہ ڈرون فراہم کرے گی۔ فکسڈ ونگ کے یو اے وی کہلانے والے یہ ڈرونز سخت ترین موسمی حالات میں آپریشن کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...