جمعیت طلباء عربیہ ضلع مظفر گڑھ کے زیراہتمام نجوم المدارس ایوارڈ کنونشن کا انعقاد

خان گڑھ(خبر نگار)جمعیت طلباء عربیہ ضلع مظفر گڑھ کے زیراہتمام نجوم المدارس ایوارڈ کنونشن کا انعقاد کیا گیاجس میں محمد واجد اقبال جنرل سیکرٹری جمعیت طلباء  عربیہ پنجاب جنوبی مہمان خصوصی تھے، جمعیت طلباء عربیہ کی جانب سے ضلعی سطح پر مقابلہ حسن قرآت ،مقابلہ حمدونعت، مقابلہ کوئز اور مقابلہ حفظ قرآن کرایا گیا جس میں پوزیشنز حاصل کرنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

ای پیپر دی نیشن