بین الصوبائی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 27 مارچ کو ہوگی 

Jan 17, 2022


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام ایک روزہ بین الصوبائی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 27 مارچ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے بتایاکہ تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔ 

مزیدخبریں