نااہل حکومت فوری استعفا  دے: علی رضا‘ زین العابدین 

Jan 17, 2022


 ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر،سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی حلقہ پی پی235 کے سابق ٹکٹ ہولڈر نواب علی رضا خان خاکوانی اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں زین العابدین مترو نے کہا کہ نااہل حکومت کی پالیسیاں سمجھ سے بالا تر ہیں مہنگائی  سے گھروں میں فاقے شروع ہوگئے ہیں نااہل حکومت فوری استعفا دے۔

مزیدخبریں