بہاولپور(سپیشل رپورٹر) کا نجو چوک تا سول ہسپتال سٹرک بنا نے والے ٹھیکیدار محمد عرفان نے عدالت عالیہ کے حکم امنتا عی کو ہوا میں اڑا دیا اور پرائیویٹ زمین مالکان کی اراضی سٹرک میں ملانے کا کام جاری رکھا ہو ا ہے محکمہ مال کی رپورٹوں کے برعکس قبضہ ما فیا سے اراضی و گزار کرانے کی بجا ئے نجی مکانوں کی اراضی پر قبضہ کی کوشش کی جارہی ہے ۔مکینوں نے احتجاج کر تے ہو ئے بتایا کہ اس حوالے سے انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی کو درخواستیں دیں۔
حکم امتناعی کے باجود ٹھیکیدار اراضی سڑک میں شامل کرنے لگا، شہری سراپا احتجاج
Jan 17, 2022