بے سہارا خاندانوں کی بلاتفریق امداد ہی میرا مقصد حیات ہے: طاہر رشید چوہدری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) چیئرمین بیت المال لاہور سٹی طاہر رشید چوہدری نے کہاہے کہ غریب اور بے سہارا خاندانوں کی بلاتفریق امداد اور بے لوث خدمت ہی میرا مقصد حیات ہے ، جس کے حصول کیلئے بیت المال کمیٹی لاہور سٹی میرٹ کی بنیاد پر عوامی خدمت کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں رائیونڈ میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...