لاہور(نمائندہ خصوصی) سبزہ زار کے علاقے میں نامعلوم بزرگ حادثے میں دم توڑ گیا۔تیز رفتار گاڑی نے راہگیر معمر شخص کو کچل ڈالا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔