کرونا:مثبت شرح میں کمی،11نئے کیس،14مریضوں کی حالت تشویشناک


اسلام آباد(آ ئی این پی ) ملک بھر  میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 14 مریضوں کی حالت تشویشناک۔قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق   24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 085 کرونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 11 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.36 فیصد رہی ہے۔ کرونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 14 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...