لاہور (اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ عابد عزیز کی سربراہی میں لارجر بنچ نے شبیر اسماعیل کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے قرار دیا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے۔
گورنر نے اپنا آرڈر واپس لے لیا ہے۔ پرویز الہی نے اعتماد کا ووٹ بھی لے لیا۔