سات سال میں قرضوں کو 130 ارب ڈالر پر لے گئے، حفیظ پاشا


لاہور(نیٹ نیوز) سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے کہا ہے 2014 تک ہمارے قرضوں کا بوجھ 50 ارب ڈالر تھا، سات سال میں ہم قرضوں کو 130 ارب ڈالر پر لے گئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حفیظ پاشا نے کہا ہم ایسے قرضوں میں پھنس گئے جن کی واپسی مشکل ہوتی گئی۔
 قرضوں کی واپسی کا بوجھ برداشت سے باہر ہوگیا۔  1990 تک ہماری ترقی کی رفتار بہت تیز تھی، ہماری شرح نمو بہت بہتر رہی لیکن اِس وقت ہم مشکل کا شکار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...