بستی اسلام آباد(نمائندہ نوائیوقت)ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب سائوتھ پنجاب ڈاکٹر مہراقبال نے اچانک آر ایچ سی قادرپورراں کا دورہ کیا انسپکشن کے دوران پولیو ٹیموں کا رجسٹر چیک کیا،ایس ایم او ڈاکٹر شہزاد خالد کے آفس میں عملہ کی رجسٹرار حاضری کا معائنہ کیا،ڈینٹل روم میں آلات چیک کئے۔اس موقع پر ایم او ڈاکٹر محمد اقبال،ڈسپنسر محمد رمضان ودیگر ہمراہ تھے۔
ڈی جی ہیلتھ سروسز کا معائنہ آر ایچ سی قادرپور راں
Jan 17, 2023