لودھراں(نامہ نگار) راشد میو وائس چیئرمین وزیر اعلیٰ کمپلیٹ سیل ڈسٹرک لودھراں مقرر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ضلع بھر کی عوام کے لئے میرے دفتر کے دروازے کھلے ہیں کسی بھی محکمے کے متعلق جائز شکایت ہو اس کو ترجیحی بنیادوں پر سنا اور حل کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری راشد علی میو نے کیا ۔
راشد میئو وائس چیئرمین شکایات سیل لودھراں مقرر
Jan 17, 2023