علم الاقتصاد

Jan 17, 2023


ہمارا ملک کامل تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے اپنی کمزوریوں اور نیز ان تمدنی اسباب سے بالکل ناواقف ہے جن کا جاننا قومی فلاح و بہبود کے لیے اکسیر کا حکم رکھتا ہے۔ انسانی تاریخ اس امر کی شاہد ہے کہ جو قومیں اپنے تمدنی اور اقتصادی حالات سے غافل رہی ہیں، ان کا کیا حشر ہو رہا ہے۔ 
(علامہ اقبال کی کتاب ”علم الاقتصاد“ کے دیباچے سے اقتباس) 

مزیدخبریں