شہید لالہ عبداللطیف آفریدی  کے قتل کی  شدید مذمت


اچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن لائرز فورم سندھ کے نائب صدر و سابق ممبر منیجینگ کمیٹی و ترجمان کراچی بار ایسوسی ایشن اسلم خٹک ایڈوکیٹ نے سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شہید لالہ عبداللطیف آفریدی کے قتل پر شدید مذمت کی اور اس کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے اور گرفتار مجرم سے پس پردہ حقائق قوم کے سامنے لایا جائے ۔ ہم مکمل عدالتی بائیکاٹ کے اعلان کرتے ہیں۔ سکیورٹی کی خراب صورتحال بھی ایک سوالیہ نشان ہیں جس کی ذمہ داری صوبائی حکومت پر عائد ہوتی ہے اور تمام ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے ۔

ای پیپر دی نیشن