پیانگ یانگ(آئی این پی)شمالی کوریا نے ہائیپرسونک وار ہیڈ کیساتھ ٹھوس ایندھن والے درمیانے فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، اس تجربہ سے ہمسایہ ممالک کی سلامتی پر کوئی اثر نہیں پڑا۔یہ تجربہ اپنے مقاصد کے مطابق کامیابی سے کیا گیا۔
شمالی کوریا کا وارہیڈ کے ساتھ ٹھوس ایندھن سے چلنے والے بیلسٹک میزائل کا نیا تجربہ
Jan 17, 2024