پاکستان میں شرح سود 7 فیصد تک کم ہو سکتی ہے‘ بلوم برگ کے حوالے سے رپورٹ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی ڈیٹا کمپنی نے بلوم برگ کے حوالے سے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں شرح سود سات فیصد تک کم ہو سکتی ہے۔ مہنگائی میں ممکنہ کمی کے باعث سٹیٹ بنک 2024ء میں شرح سود میں مرحلہ وار کمی کر سکتا ہے۔ شرح سود میں کمی کا سلسلہ مارچ سے شروع ہو سکتا ہے۔ بلوم برگ کی پیش گوئی ہے کہ 2024ء کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں مہنگائی اوسطاً 25 فیصد سے نیچے ہو جانے کی توقع ہے۔ دوسری سہ ماہی میں 15 فیصد اور چوتھی سہ ماہی تک ملک میں مہنگائی دس فیصد کے قریب ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...