فیروزوالہ(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) یو سی 4 شاہدرہ کے خواتین یونٹ کی جنرل سیکرٹری مس رضیہ رضوانہ نے کہا ہے کہ 8فروری (ن) لیگ کی فتح کا دن ثابت ہو گا، انتخابات میں عوام ملک کی ترقی و خوشحالی میں رکاوٹ بننے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے،(ن) لیگ کو ختم کرنے کی کوششیں کرنے والوں کی جماعت آج شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور دوسروں کو چور کرنے والا خود اپنی کرپشن کا حساب دینے پر مجبور اورچوری پکڑے جانے پر جیل کی ہوا کھا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کے غرور او ر تکبر نے نہ صر ف ملکی معیشت کو دیوالیہ ہو نے تک پہنچایا ۔
8فروری ن لیگ کی فتح کا دن ثابت ہو گا:رضیہ رضوانہ
Jan 17, 2024