او ایس پی لاہور کے انتخابات ،پروفیسر قاسم لطیف چوہدری صدر، ڈاکٹر ناصر چوہدری جنرل سیکرٹری بن گئے

لاہور(نیوزرپورٹر)او ایس پی لاہور کے انتخابات میںپروفیسر قاسم لطیف چوہدری بلامقابلہ صدر بن گئے جبکہ میو ہسپتال کے ڈاکٹر ناصر چوہدری جنرل سیکرٹری ،پروفیسر ارشد میاںجوائنٹ سیکرٹری،ڈاکٹر عرفان خزانچی منتخب ہوگئے جبکہ ایگزیکٹو کمیٹی  20 ارکان کامیاب قرارپائے  جن  میں پروفیسر ہما کیانی، پروفیسر عمران صحاف،پروفیسر طارق خان،پروفیسر میاں شفیق،ڈاکٹر قمر لودھی بھی شامل ہیں۔دریں اثناء دربارہسپتال کے ماہرامراض چشم ڈاکٹرجاوید نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباددی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...