لاہور ( خصوصی نامہ نگار )برصغیر میں سلسلہ چشتیہ کے بانی خواجہ معین الدین چشتی کے812 ویں سالانہ عرس کی مناسبت سے داتا دربار میں تین روزہ تقریبات کا انعقاد،سیکرٹری/چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے" عالمی تصوّف کانفرنس"،رسمِ غسل اورمحفل سماع کے انتظامات کے امورکی منظوری دیدی۔انہوں نے ایوان اوقاف میں منعقدہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوفیاء کے طرزِ معاشرت کو اپنائے بغیر، فلاحی معاشرے کی تشکیل ممکن نہیں۔
داتا دربار‘خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کی تقریبات آج سے شروع
Jan 17, 2024