لاہور( خصوصی نامہ نگار)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی کے بڑے بھائی شیخ محمد زبیر کی نماز جنازہ تحفظ ناموس رسالت محاذ کے صدر صاحبزادہ رضائے مصطفی نقشبندی نے پڑھائی جبکہ تحریک صراط مستقیم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر محمدآ صف بلالی، تحریک لبیک پاکستان لاہور ڈویژن کے صدر عثمان مظفر نقشبندی، حافظ عثمان نوشاھی ، مفتی عمران حنفی ، محمد علی نقشبندی ، مفتی مسعود الرحمندیگر بھی موجود ہیں۔