اسرائیلی جارحیت پر عالمی دنیا کی خاموشی تشویشناک ہے، اسلم غوری

اسلام آباد(خبرنگار) مرکزی ترجمان جمعیت علماء اسلام ف اسلم غوری نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بربریت کے سو دن مکمل ہوگئے اسرائیل فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کر رہا ہے اسرائیلی جارحیت پر عالمی دنیا کی خاموشی تشویشناک ہے ان خیالات کا اظہار مرکزی ترجمان جمعیت علماء اسلام ف اسلم غوری نے اپنے ایک بیان میں کیا اسلم غوری نے کہا کہ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہر محاذ پرتعاون جاری رہے گافلسطین کی آزادی جے یو آئی کا بنیادی منشور ہے ۔

ای پیپر دی نیشن