اسلام آباد/کراچی(این این آئی) تھوک سطح پر کھجور کی قیمتوں میں50فیصد کمی کے باوجود رمضان المبارک میں بدستور مہنگے داموں فروخت ہورہی ہے ۔ تاجروں کے مطابق ایرانی کھجور جس کی قیمت رمضان کی آمد سے قبل 6500 سے 6600 روپے من تھی اب کم ہوکر 4800 روپے من کی سطح پر آگئی ہے۔
تھوک ریٹ50فیصد کم ہونے کے باوجود کھجور کی مہنگے داموں فروخت
Jul 17, 2013