سام سنگ نے صفائی کا چست طریقہ فراہم کرنے والا ویکیوم کلینر متعارف کرا دیا

لاہور (پ ر) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے نیا کینسٹر ویکیوم کلینر SC20F70 متعارف کرا دیا۔ اس کے اختراعی سائیکلون فورس ملٹی ٹیکنالوجی کی بدولت ویکیوم لمبے وقت تک زیادہ سے زیادہ صفائی کیلئے پاور سیکشن کو برقرار رکھتا ہے۔ یہ بات سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی میں کنزیومر الیکٹرانکس بزنس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بوکیون یون نے بتائی۔

ای پیپر دی نیشن