پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 2فیصد اضافہ

Jul 17, 2013

اسلام آباد (این این آئی) 2012-13 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2فیصد اضافہ کے ساتھ ایک کروڑ 96لاکھ ٹن تک پہنچ گئی۔جولائی 2012 سے جون 2013 تک کھپت 1کروڑ 96لاکھ ٹن تک پہنچ گئی۔

مزیدخبریں