اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ترجمان لال مسجد نے الزام لگایا ہے کہ لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز اور ان کی اہلیہ ام حسان کی سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔
مولانا عبدالعزیز، ان کی اہلیہ کی سکیورٹی واپس لے لی گئی: ترجمان لال مسجد کا الزام
Jul 17, 2013