(خطبہ ”علم اور مذہبی واردات و مشاہدات“ سے اقتباس)

Jul 17, 2013

فرمان اقبال

 فکر اور وجدان کو اساسی طور پر ایک دوسرے کا مخالف سمجھنے کی کوئی وجہ معلوم نہیں ہوتی کیونکہ ان دونوں کا سرچشمہ ایک ہی ہے۔ عقل حقیقت کاملہ کا جزوی طور پر ادراک کرتی ہے لیکن وجدان کلی طور پر اسے اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔
(خطبہ ”علم اور مذہبی واردات و مشاہدات“ سے اقتباس)

مزیدخبریں