عافیہ صدیقی کے بیٹے محمد احمد نے قرآن پاک حفظ کر لیا

کراچی( این این آئی) امریکہ میں زیر حراست پاکستانی سائنسدان خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بیٹے محمد احمد نے قرآن پاک حفظ کر لیا۔ یہ بات نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بتائی۔

ای پیپر دی نیشن