”میری 32 ایکڑ زمین پر قبضہ کیا جا رہا ہے“ یونس حبیب نے صوبائی وزیر اویس مظفر ٹپی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی (ثناءنیوز) مہران بنک کے سابق چیئرمین یونس حبیب نے صوبائی وزیر اویس مظفر ٹپی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ یونس حبیب نے اپنی آئینی درخواست میں م¶قف اختیار کیا ہے کہ عزیز بھٹی پارک کے قریب واقع درخواست گذار کی 32 ایکڑ زمین پر صوبائی وزیر کی ایما پر قبضہ کیا جا رہا ہے حالانکہ زمین پر سپریم کورٹ نے حکم امتناعی جاری کیا ہوا ہے اور یہ زمین نجی بنک کے پاس رہن رکھی ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن