کراچی (نوائے وقت نیوز) سہراب گوٹھ کے قریب موجود فیکٹری کی دوسری منزل پر آگ لگ گئی آگ کافی کوشش کے بعد بجھا لی گئی۔ 4 فائرٹنڈر نے آگ بجھائی۔ فیکٹری میں کام کرنے والے تمام ملازمین کو زندہ نکال لیا گیا۔
کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب فیکٹری میں لگی آگ کافی کوشش کے بعد بجھا لی گئی
Jul 17, 2013