اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سابق چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائر فصیح بخاری نے تقرری کالعدم قرار دئیے جانے کیخلاف نظرثانی کی اپیل اعتراضات دور کر کے دوبارہ دائر کر دی ہے۔
تقرری کالعدم قرار دئیے جانے کیخلاف فصیح بخاری نے نظرثانی کی اپیل دائر کردی
Jul 17, 2013