آل پارٹیز کانفرنس کیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا، بجلی بحران وزیراعظم کے نوٹس میں لاﺅنگا: پرویز خٹک

Jul 17, 2013

اسلام آباد (اے پی اے) خیبر پی کے کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں گے، تمام ہوم ورک مکمل کر لیا ہے، تمام سیاسی جماعتیں مل کر ملکی مسائل کو حل کر سکتی ہیں، بجلی کے مسئلے پر وفاقی وزیر پانی و بجلی سے ملاقات کرکے مسئلہ اٹھاﺅں گا، وزیراعظم کے نوٹس میں بھی بجلی بحران کا مسئلہ لاﺅں گا، چند مفادپرست لوگ مجھے عہدے سے ہٹانا چاہتے ہیں۔

مزیدخبریں