ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپانی بیوٹی سیلون میں بیوٹی کریموں کی جگہ گھونگھوں نے لے لی ہے،جہاں سنیل فیشل میں خواتین کے چہرے پر مخصوص وقت کے لیے گھونگھے چھوڑے جاتے ہیں۔
جاپان: خواتین جاذب نظر آنے کے لئے گھونگھے استعمال کرنے لگیں
Jul 17, 2013